اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ القاعدہ کے تکفیری گروہ "سرایا اہل الشام" نے عرسال ہائی لینڈز میں حزب اللہ کے مجاہدین کے آگے ہتھیار ڈال کر مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار کردیا جبکہ ملٹری میڈیا سینٹر کے مطابق، حزب اللہ کے مجاہدین نے 70 فیصد آرسل ہائی لینڈز پر قبضہ کر لیا۔
القاعدہ کا تکفیری گروہ "سرایا اہل الشام" نے عرسال ہائی لینڈز میں حزب اللہ کے مجاہدین کے آگے ہتھیار ڈال کر مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار کردیا، جبکہ ملٹری میڈیا سینٹر کے مطابق، حزب اللہ کے مجاہدین نے 70 فیصد عرسال ہالینڈز پر قبضہ کر لیا۔
دوسری جانب حزب اللہ اور النصرہ فرنٹ کے درمیان وادی حماد اور المالیہ میں بھی بھاری توپخانے اور راکٹوں سے گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲